Laughter in the Kitchen: Unusual Culinary Questions" , pakistan

in Steemit Iron Chef12 days ago

السلام علیکم ،

ہر دفعہ کی طرح ائرن شیف اس دفعہ پھر زبردست مقابلہ لے کر ایا ہے۔
واقعی یہ جو سوالات ہم سے پوچھے گئے ہیں سارے ہی مذہب کا خیز ہیں ان کو پڑھتے ہی چہرے پر ہنسی اور مسکراہٹ ا جاتی ہے۔

مقابلے میں پوچھا گیا پہلا سوال۔

اپ کے خیال میں اگر سبزیوں میں بات کرنے کی صلاحیت ہوتی تو دنیا کیسی ہوتی؟

اگر سبزی بات کرنے لگے تو ہم کبھی کھانا پکا ہی نہ سکیں۔کیونکہ چولہے پہ پہنچنے پر سبزی کا شور سننا ناقابل فہم بات تھی۔سبزیوں کا شور اور ان کا غل مچانا اس کے علاوہ ان کی بحث اور تکرار ہمارے بارے میں جملے سننا ہمارے بس کی بات نہیں۔ہم جس طرح سبزیوں کو جھیل اور کاٹ کے پکانے کی کوشش کرتے ہیں اور پکاتے وقت ان کو کوٹتے ہیں اس سے ان کے جذبات مجروح ہو جاتے اور ان کا دل ٹوٹ جاتا۔
نہ صرف سبزیوں کا دل ٹوٹ جاتا بلکہ وہ پکنے کے بعد جیسے اپنی حالت بدل لیتی ہیں اس پر بھی اکثریت سبزیوں کو رونا ہی اتا۔اور جب ہم ان کے سامنے نہ ہوتے تو ضرور ہماری برائیاں کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہ ہوتا۔

20250417_153705.jpg
Source
ہم سبزیوں کے لیے ظالم ترین مخلوق بن جاتے ہیں اور وہ اپنا ظلم کا بدلہ لینے کے لیے ہمارے پیٹ میں جا کر ادم مچاتی اور یقینا ہمارا پیٹ خراب ہو جاتا۔😆
جب کبھی ہم سبزی خریدنے بازار جاتے تو سبزی کی دکان پر سبزی والے سے زیادہ سبزی کا اپنا شور ہوتا اور کسی کی بھی خواہش نہ ہوتی کہ وہ ہمارے شاپر میں ائے اور ہم اس کو اپنے گھر لے جا کے پکا کے کھائیں۔

اپ ہیم برگر ائس کریم میں کون سے اجزاء ڈالیں گے؟

دیکھا جائے تو ہیم برگر ایک نمکین غذا ہے۔اب جب ہمیں اسکی ائس کریم بنانے کا کہا جا رہا ہے تو ضرور ایسے اجزاء ڈالنا پسند ک کریں گے جس سے اس کا ذائقہ دوبالا ہو جائے۔
سب سے پہلے ہم کو دودھ اور چینی کے ساتھ گرائنڈ کر کے اچھا سا شیک بنا لیں گے۔
اس کے بعد برگر کو ہلکا سا سینک کر اس کا چورا کر کے چمچے کی مدد سے شیک میں مکس کریں گے۔

برگر میں ڈلنے والی سبزیوں کو ائس کریم کے اوپر سجا کے فریز کرنے کے لیے رکھ دیں گے۔
جب ائس کریم فریز ہو جائے گی تو اس کو سروونگ پلیٹ میں نکال کر اس کے اوپر ٹماٹر ہیرا سلاد کے پتے اور ایک ہونے پر چیز لٹکا کے پیش کریں گے۔😂

Snapchat-972080187.jpg
Source

اگر اپ پھل ایجاد کر سکتے ہیں تو اپ اسے کیسے بنائیں گے۔اور اسے کیسی ترکیب پکائیں گے؟

20250417_150053.jpg
Source
اول تو یہ ایسی عجیب سی سچویشن ہے کہ ہمیں جو پھل اور سبزی بنے بنائے مل جاتے ہیں ہمیں انہیں بنانے کا کہا جا رہا ہے۔
میرے خیال میں کسی بھی پھل یا سبزی کو بنانے کے لیے جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت پیش ائے گی وہ جیلٹن یا کارن فلور ہے۔کیونکہ یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں جو کہ کسی بھی شیپ کو اس کی حالت میں برقرار رکھنے میں کامیاب ثابت ہوتی ہیں۔
زیادہ سارا کارن فلور گاڑھا سا گھول کے پکائیں گے اور پھر اس کے بعد اس میں چینی ڈال کے اس کو مزید گاڑھا کر لیں گے اس کے بعد ہمیں جو بھی پھل بنانا ہے اس کا فلیور ڈال کے اور اس کا رنگ ڈال کے اس پھل کی شیپ میں جمائیں گے۔
اسی طرح جیلٹن کو پکا کے اس کو اچھے طریقے سے بدبو ختم کر لیں گے اور اس کے اندر اپنی پسندیدہ پھل کا فلیور ڈال کے اس کو مختلف سانچوں میں ڈال کے اپنے پسند کے پھل بنا لیں گے۔جب پھلوں کی شیپ بن جائے گی تو اس کے اوپر پھلوں کے چھلکے کے طور پر چینی اور کریم کا گلیز بنا کے کیک کی طرح اس کو کور کر دیں گے۔
یہ ایک طرح کا نیا تجربہ ہوگا اور ایک عجوبہ تیار ہو جائے گا۔

AmRc67RgYaWTCbCd1L4AQP82AFWYYzZC15DpSZWeSYgzVNWJGK9QtKXc3zTNiAW4wgo8btkvV4YYSXh7zFvV4hS4QN4eK3GQC97CbfwPZxekuLpaigsjD7DpvhU1k3KXkBKsjLXATbP8C9wj5WMmu9WXnApczADt.png

@fahad@jytoe,@pathanaapsana

Sort:  
Loading...