Who's the Luckiest on Steemit? Pakistan
السلام علیکم ،
@disconnect نے
کتنا خوبصورت مقابلہ منعقد کیا ہے۔جس میں مجھے دل کھول کے اپنے احساسات کا اظہار کرنا ہے اور اپنے منتخب ساتھیوں کے بارے میں لکھنا ہے۔
حالانکہ مجھے یہ پوسٹ لکھنے میں بہت دیر ہو چکی ہے مگر میں امید کرتی ہوں کہ@disconnect میری اس دیر کو نظر انداز کر کے میری اینٹری کو قبول کریں گی۔
میرے پہلے ساتھی جو کہ اسٹیمیٹ پر سب سے لکی محسوس ہوتے ہیں وہ ہیں۔
مجھے ان کے تبصرے بہت پسند ہیں۔ہمیشہ ایسے وقت پر تبصرہ کرتے ہیں جب ہمارے گمان میں بھی نہیں ہوتا کہ ہم غلط جا رہے ہیں۔ہمیں چلتے چلتے سیڑھی پر کھینچنا انہی کا کام ہے۔جب کبھی ہم پٹری اترنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ ہمیں واپس اپنی پٹری پر کھڑا کر دیتے ہیں۔بے لاگ تبصرے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔میرا نہیں ہے خیال کہ کوئی دنیا میں ان سے زیادہ لکی ہوگا۔
کچھ لوگوں کو دوسروں کے بخیے ادھیڑنے اتے ہیں۔اور کچھ ان کی رفو گری کرتے ہیں۔تو ہماری یہ ساتھی رفو گری میں ماہر ہیں۔کیسا بھی پھٹا ہوا کیرکٹر ہو کیسا بھی ادھڑا ہوا کیرکٹرہو اس کی سلائی ان کے ہاتھوں اسان ہو جاتی ہے۔
کتنی خوش قسمت ساتھی ہیں یہ۔کہ جن کے پیش کردہ مقابلوں میں حصہ لینے والوں کی تعداد کا کوئی شمار ہی نہیں۔انہوں نے کبھی اس پر غرور نہیں کیا۔کیونکہ یہ خود بہت منقصر المزاج خاتون ہیں۔ان کے تمام پوسٹ اسٹیمیٹ کے روشن ستاروں میں ایک ہے۔اسٹیمیٹ کی بلندیوں کو چھونے والی یہ خاتون مجھے بہت منفرد نظر اتی ہیں۔ان کے بہترین کارنامے ہمیں اسٹیمٹ پاکستان پر ملتے رہتے ہیں۔
انڈونیشیا کی یہ ساتھی اپنی بہترین پوسٹ لے کر اتی ہیں تو ان کی تصویریں سب جگہ چھا جاتی ہیں۔انہوں نے ہمیشہ اس مقابلے میں قدم رکھا جہاں انہیں پوری قدرت حاصل ہوتی ہے جیتنے کی۔اکثر و بیشتر ان کو تبصرے کے میدان میں بھی دیکھا جاتا ہے۔یہ بہترین تبصرہ نگاروں میں شامل ہیں۔کسی کی بھی محنت کو بہترین انداز میں سراہنا کس کو کہتے ہیں یہ بخوبی جانتی ہیں۔میری خواہش ہے کہ میں بھی ایک دفعہ ان کے ملک جاؤں اور ان کے ساتھ ان کے ملک کی سیر کروں۔ان کا کلچر دیکھوں اور اس کو جی بھر کے انجوائے کروں۔
تری زبردست مقابلے میں میں اگر اپنے دوستوں کو نہ بلاؤں تو ان کے ساتھ اور میرے ساتھ زیادتی ہوگی
@remlaps,@aliraza,@miftahurizky
Oh @hafsasaadat90.. I even announced the winners 11 hours ago. You have to be on time for my contests 😀. Anyway this is the new one!
🍀 Who Brings You Luck on Steemit?
Give it a try before 22nd.
Sungguh sangat mengharukan temanku, terimakasih atas kepercayaanmu terhadap diriku, saya sangat bahagia sekali memiliki teman sepertimu... sungguh dalam hatiku yang paling dalam aku juga selalu mengingatkan dan mendoakanmu temanku.
Andai suatu hari nanti kamu bisa datang ke tempatku, aku akan sangat senang sekali dan kita jalan-jalan bersama ke daerah-daerah tempat wisata dan menjamu dirimu dengan makanan-makanan andalanku, semoga saja ya🤲
حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ مجھے اپ کا ملک اور اپ کا کلچر بہت پسند ہے یہی وجہ ہے کہ میں نے اپ کے ساتھ اپنی گفت و شنید کو ہمیشہ اگے بڑھایا ہے۔
Terimakasih temanku saya juga sangat senang mengenalmu, maaf aku terlalu sibuk dalam minggu ini sehingga tidak bisa membalikkan pesan mu
میں بھی شدید حیران ہو رہی تھی کہ اپ نے کسی بھی میسج کا رپلائی نہیں کیا
Maafkan aku temanku....aku benar-benar sangat sibuk sekali bahkan aku juga sedang mengalami sakit kaki dan membuatku agak sedikit stress. Aku hanya membuat postingan dan setelah itu aku tidak lagi melihatnya atau memeriksa apapun 🥺.
Sekarang saya sudah lumayan tidak terlalu sibuk, bagaimana kabarmu sekarang temanku, apakah kami baik-baik saja 🌹
اپ کی ٹانگوں میں درد کی کیا وجہ ہے کیا بہت زیادہ مصروفیت کی وجہ سے ٹانگوں میں درد ہے یا کوئی اور وجہ ہے
Terlalu sibuk iya juga, mungkin faktor usia dan itu seperti asam urat tapi sekarang Alhamdulillah sudah baik kembali temanku
الحمدللہ