Week-47 || Draw a picture of a Capsicum.Pakstan
السلام علیکم ،
اج کے اس مقابلے میں ہمیں شملہ مرچ بنانے کی ترجیح دی گئی تھی میرے پاس کوئی بھی تصویر شملہ مرچ کی موجود نہیں تھی۔اور نہ ہی اصلی حقیقت میں شملہ مرچ تھی۔لہذا میں نے اپنے ذہن میں امیج بنایا اور خود سے ہی شملہ مرچ کی ڈرائنگ شروع کر دی۔
سب سے پہلے میں نے ایک صاف کاغذ پہ پینسل سے شملہ مرچ کا خاکہ بنایا؟
یہ خاکہ میں نے چونکہ اپنے ذہن میں امیج بنا کے بنایا تھا اس لیے اصلی شبلہ مرچ سے کافی حد تک مختلف لگے گا مگر میری بری کوشش تھی کہ میں بہترین ڈرائنگ کر سکوں۔
ہرے رنگ زیب تمام اتار چڑھاؤ گی اؤٹ لائن کی۔
اب ہر لائن میں کالے رنگ کے تھوڑے تھوڑے شیڈ دیے۔
کالا شیڈ دینے کے بعد پوری شملہ مرچ کو پیلے رنگ سے رنگ دیا۔
پورے کو پیلے رنگ سے رنگنے کے بعد شملہ مرچ کو ہرے رنگ کے شیڈ دیے۔
یہ شملا مرچ تھوڑی پیلی اور تھوڑی ہری تھی اب میں نے دوسری شملا مرچ کی ڈرائنگ بنائی۔
دوسری شملا مرچ کو لٹی ہوئی فارم میں بنایا اور اس کو مکمل ہرے رنگ سے رنگ دیا۔
میری شملا مرچ کی تصویر مکمل ہو گئی ہے۔
ہمارے گھر میں شملہ مرچ کچھ خاص پسند نہیں کی جاتی لہذا میں صرف پزا پہ ڈالنے یا کسی خاص ڈش میں استعمال کرنے کے لیے تھوڑی سی لاتی ہوں۔میرے بچوں کو اس کی خوشبو نہیں پسند۔ہمارے ملک میں اج کل اس کا ریٹ مختلف ہے ہری شملہ مرچ 120 روپے کلو اور رنگین جملہ مرچ 335 روپے کلو مل رہی ہے۔جو کہ محض 2 اسٹیم ڈالر کے برابر ہے۔
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی بلاتی ہوں۔@sadàf,@ahmad,@hammad,