Photo of the Week Contest 26 , Pakistan

in Steem For Ladieslast month

السلام علیکم ،

میں آج جو تصویر پیش کر رہی ہوں وہ میری بھانجیوں کی ہے۔

20250317_221709.jpg

یہ دونوں خوبصورت یا۔ میری جان کے بہت قریب ہیں۔ ان میں جو چھوٹی والی ہے وہ میری بیٹی سے سال بڑی ہے ۔اور بڑی بھی میری دوسری بیٹی کی ہم عمر ہے۔

20250317_221646.jpg

یہ تصویر اسوقت لی تھی جب ہم سب گھومنے کے لیئے فارم ہائوس گئے ہوئے تھے۔سب بچے خوش اور نہال گھوم رہے تھے۔

20250317_221632.jpg

ہماری یادوں میں وہ خوبصورت لمحات ان تصاویر کی بدولت محفوظ ہوگئے ہیں۔اور آج آپ بھی ان یادوں کو دیکھ رہے ہیں۔

3W72119s5BjVs3Hye1oHX44R9EcpQD5C9xXzj68nJaq3Ce7kLXgBmFYu3ymFp1eBZjB2uVoHTMEwWr38oBYbAY5nPi3vFt5NcXd4Eyi9ShKbsQ6E9LzpJS.png

ہماری زندگی میں کچھ لمحات ایسے بھی اتے ہیں جب ہم زندگی کو بھرپور طور پر جینے کیا خیال اپنے دل میں پالتے ہیں۔اور اس کو پورا کرنے کی خواہش میں خوبصورت یادیں تیار کرتے ہیں۔یہ بھی اسی وقت کی تصاویر ہیں جب ہم اپنی خوبصورت لمحات انجوائے کر رہے تھے۔ بچوں کے ساتھ جب کہیں باہر جاؤ تو زندگی کو جینے کا اصل مزہ اتا ہے بچے خوشی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کرتے ہیں اور ان کے چہرے پر جو خوبصورتی نظر اتی ہے وہ ساری دنیا کی نعمتوں سے بالاتر ہوتی ہے۔
امید کرتی ہوں کہ اپ کو ہمارے بچوں کی یہ خوبصورت تصاویر پسند ائی ہوں گی شکریہ۔

cyxkEVqiiLy2ofdgrJNxeZC3WCHPBwR7MjUDzY4kBNr81MVLz1GwcKwjTthnzzDFEzCySQyU42TBg5KDnu4cBBMJdwhiWQQsJwg3KaxwUEumj1nkHtDsM57ZAK5YskaGYHc.png

کچھ خاص لوگ جو کہ سٹیمٹ میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں میں ان کو بھی اس مقابلے میں شرکت کی دعوت دوں گی۔

@mesola,@pea07,@geegirl

Sort:  
 last month 

Beautiful photos of that pleasant moment you spent with your nieces. Undoubtedly, all those moments are engraved in our memory forever and make our lives happier.

 last month 

ہماری سب کی نظروں میں بچوں کی خوشی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی اور جب بچے خوش ہوتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سارا جہان ہی مسکرا اٹھا۔

 last month 

✨❤

 last month 

Thanks for the invite
The children are so beautiful

 last month 

Thanks

 last month 

❤️