Weekly Drawing Contest 34 | Drawing Of your Earrings, Pakistan

in STEEM FOR INDONESIA28 days ago

السلام علیکم ،

اج 4 شوال ہے۔پہلی شوال کو ہماری عید الفطر منائی جاتی ہے۔اس عید کی تیاری ہم رمضان سے پہلے ہی کر لیا کرتے ہیں تاکہ رمضان کے مہینے میں اطمینان کے ساتھ روزے رکھے جا سکیں۔رمضان کے مہینے میں بازار میں گھومنا مجھے بالکل بھی پسند نہیں ہے اسی لیے میں اپنی اور اپنے بچوں کی تیاری کے لیے جو شاپنگ کرنی ہوتی ہے وہ رمضان سے پہلے ہی کر لیا کرتی ہوں۔
میری بیٹی نے اس عید پر سفید سوٹ پہننا تھا اور اس کے ساتھ اس نے سلور جھمکوں کی فرمائش کی تھی۔ان جھمکوں کے لیے مجھے کافی دکانوں پہ گھومنا پڑا مگر بالاخر مجھے اپنی اور اپنی بیٹی کی پسند کے جھمکے مل ہی گئے۔

جھمکے

20250403_105906.jpg

جھم کے دراصل گانوں میں پہننے کے ایسے اویزے ہوتے ہیں جو کہ گول کٹوری کی مانند لٹکے ہوئے ہوتے ہیں۔جب میں نے اج یہ مقابلہ دیکھا تو بے اختیار میرا ہاتھ ان جھمکوں کی طرف بڑھ گیا اور میں نے ان کی تصویر لے کر اپ کو شیئر کی ہے اور اس ساتھ ہی اس کی ڈرائنگ بنا کے مختلف اسٹیپس بھی اپ کے ساتھ شیئر کروں گی۔

20250403_112833.jpg

سب سے پہلے میں نے اے فورA4 کا غزلیں گے اس کے اوپر پینسل سے ڈرائنگ کرنے کا ارادہ کیا اور ساتھ ہی کچھ غلط ہو جانے کی صورت میں ریزر بھی ساتھ رکھ لیے۔

20250403_113142.jpg

کسی بھی قسم کا لٹکنے والا اویزہ ہو تو اس کا اسٹائل مختلف ہوتا ہے اور کان میں ڈالنے کے لیے اس کا کانٹا سوالیہ نشان کی طرح ہوتا ہے۔میں نے سب سے پہلے کان میں ڈالنے کے لیے اس کا کانٹا بنایا۔

20250403_113510.jpg

اس کے بعد نیچے لٹکے ہوئے کٹوری نما جھمکے کی باری تھی۔اور اس کے اندر موجود چھوٹی چھوٹی بالز بھی بنانی تھی۔سب سے پہلے اس کٹوری کی جالی بنائی اور اس کے اندر موجود رنگز بنانا شروع کیے۔

20250403_120123.jpg

جب کٹوری اور رنگز بن گئے تو نیچے کی گولیاں بنائیں اور اخر کار میرا جھمکا مکمل ہو گیا میں نے دونوں جھمکے اسی طریقے سے مکمل کیے اور اپ کے سامنے پیش ہیں۔

20250403_105918.jpg

اج کل جھمکے پہننے کا رواج بہت عام ہے اور بچیاں ہر رنگ کے جھمکے لینے کا اصرار کرتی ہیں میری دوسری بیٹی نے بھی اپنے لیے گولڈن کلر کے جھمکے پسند کیے ان کی تصویر بھی میں اپ کے ساتھ شیئر کرنا پسند کروں گی۔یہ دو بچیوں نے ایک ہی جھمکے کا سیٹ پہن کے ساتھ تصویر کھنچوائی ہے۔

20250403_121138.jpg

روایتی طرز پہ بننے والے یہ اویزے بہت ہی جاذب نظر محسوس ہوتے ہیں اور جو کوئی پہنے اس کے چہرے پر بھی پیارے لگتے ہیں۔
میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی شکریہ۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzmv9Mvc5fDDhHrduir74hVFFHUebpQLGsUrGKkB5zuiTzMDCLXZuFt4Hqf7xps9B2CuZFypzPB9CXKjDx.png

اس مقابلے میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔

@suryati1,@sadaf,@sanakhan

Sort:  

Wow! I am just seeing earrings this big and adorable for the first time. I know they will make a bold statement on your daughters' and enhance their looks.

Honestly, I was wondering if it would be possible to capture this earring on paper but you proved to me that nothing is impossible in art.

All the best in the contest. And more lovely earrings for you.

 28 days ago 

Thanks for nice words

 28 days ago 

Terimakasih temanku atas undangannya, gambarnya bagus tapi saya tidak pandai menggambar, apakah anting itu bisa mengeluarkan bunyi? Antingnya terlalu besar kalau saya yang menggunakan pasti mengeluh sakit, sebenarnya saya suka melihat anting seperti ini dan di tempat kami tidak ada yang seperti ini di jual? Apakah itu harganya mahal sekali temanku?

 28 days ago 

یہ وزن میں ہلکے اور قیمت میں کم ہیں کیونکہ عام طور پر جو چیز بک رہی ہوتی ہے وہ چیز مناسب قیمت میں مل جاتی ہے لہذا میں نے بھی اپنی بیٹی کو لے کر دیے۔

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator08. We support quality posts, good comments anywhere, and any tags.


abril2025.jpg

Curated by : mohammadfaisal