Week-19 || Creativity in Art || Drawing a view of a house or a building.
السلام علیکم ،
اج کے اس مقابلے میں میں اپنی گھر کی تصویر لے کر ائی ہوں۔میری ہمیشہ سے یہ خواہش ہے کہ میں اپنے گھر کی ڈیزائننگ خود کروں۔ہم اپنا گھر بنانے کے لیے کھڑے ہیں اور ہماری ذہن میں جیسا نقشہ اور جیسا ڈیزائن ہے ویسا گھر میں نے اپ کے سامنے بنا کے دکھایا۔
اس سلسلے میں میں نے سب سے پہلے پینسل سے کاغذ کے اوپر ڈرائنگ شروع کی اور اپنے گھر کی تصویر کو دیکھ کر بنانا شروع کیا۔
میرے خوابوں کا گھر
جب ساری اؤٹ لائن بن گئی تو گھاس پودے بنانے کی باری ائی۔
گھاس پودے بنانے کے بعد مجھے رنگ بھرنے تھے۔
سارے گھر کی دیواروں میں ہلکا رنگ کرنا تھا اور میرے پاس سب سے ہلکا رنگ پیچ کلر تھا۔کھڑکیوں اور دروازے میں ہلکا نیلا رنگ کیا۔
سب سے اخر میں گھر کے باہر موجود گھاس اور پودوں میں پیلا اور ہرا دو رنگوں کو مکس کر کے کیا۔
میرا گھر مکمل ہے میری خواہش ہے اللہ تعالی مجھے ایسا گھر حقیقت میں بھی عطا فرما دے امین۔
Hi, Greetings, Good to see you Here:)
Quite an impressive drawing you have here, a stunning and beautiful art. Well done
Thanks for your beautiful words