Contest: Prepare a healthy drink to boost your body during Ramadan.Pakistan

in Steem For Bangladeshlast month (edited)

السلام علیکم ،

رمضان کے حوالے سے اتنی خوبصورت مقابلے سامنے ارہے ہیں کہ میرا دل بے اختیار ان کے پر لکھنے کے لیے چاہتا ہے۔
اج کل رمضان رنگ برنگ کے موسم بدل رہا ہے لہذا اس میں کبھی گرم چیز کھانے کو دل چاہتا ہے تو کبھی ٹھنڈی جیسے جیسے گرمی کی طرف رمضان کا دور بڑھ رہا ہے ویسے ویسے مشروبات اور ٹھنڈی چیزیں کھانے کو دل چاہنے لگا ہے۔
اج کل اسٹرابری کا موسم ہے اور اکثر و بیشتر افطار کے ٹائم پر سٹرابری کا ہی ملک کیک بنانے کی کوشش کیا کرتے ہیں۔اسٹرابری ایک ایسا پھل ہے جس سے انسان کی روح تک تر و تازہ ہو جاتی ہے۔

20250327_134532.jpg

اسٹرابری

خون بنانے کا بہترین ذریعہ سٹرابری ہے۔جب ڈینگی کے مریض کو اسٹرابری کا جوس پہ لایا جائے تو ایسے تیزی سے اس کے اندر خون بڑھتا ہے جیسے اس کو خون کی بوتل لگا دی گئی ہو۔جس طرح انار کا جوس اور گنے کا جوس ڈینگی کے مریض کے لیے بے انتہا فائدے مند ہے اسی طرح سٹرابری کا جوس بھی بہت زیادہ فائدہ مند۔ہے۔

بہار کے موسم میں انے والا یہ پھل جب بازار میں نظر انا شروع ہوتا ہے تو لگتا ہے جیسے کہ سٹرابری کے اوپر ہی باہر ائی ہے اور ہر جگہ سٹرابری ہی سٹرابری نظر اتی ہے۔ویسے تو باہر کے موسم میں بہت سارے پھل اچانک ہی انا شروع ہو جاتے ہیں مگر اسٹرابری اپنے رنگ اور خوشبو کی وجہ سے ساری جگہ پر چھا جاتی ہے۔
خربوزہ اور لوکاٹ یہ دو پھل بھی بہار کے موسم کی ہی سوغات ہیں مگر صبری کی اپنی الگ ہی بات ہے۔

میں بھی اج سٹرابری کا ہی ملک کیک بنانے کا طریقہ سکھا رہی ہوں۔

اسٹرابیری شیک

20250327_131804.jpg

اجزا

سٹرابری کے شیک میں زیادہ چیزیں استعمال نہیں کی جاتی کیونکہ یہ ایک صحت بخش ملک شیک ہے اور اس میں کچھ بھی غیر صحت بخش نہیں ڈالا جاتا۔

20250327_125922.jpg

سٹرابری، دودھ اور میٹھا کرنے کے لیے کھجور۔اس ملک کا خاص حصہ ہیں۔

گرائنڈ

20250327_130429.jpg

تینوں چیزوں کو گرائنڈر مشین میں ڈال کے اچھے طریقے سے گرائنڈ کریں ۔

چھاننا

20250327_130454.jpg

یہ اس ملک شیک کا سب سے اہم پہلو ہے کیونکہ کھجور کے چھلکے اور اسٹرابری کے بیج منہ میں اتے ہوئے بہت زیادہ پریشان کرتے ہیں۔ اسی لیے اس جوس کو یا ملکے کو بہت اچھے طریقے سے چھانا جاتا ہے جب ایک دفعہ پورا گاڑھا ملک شیک چھن جائے تو اس میں خالی دودھ ڈال ڈال کے مزید چھانا جاتا ہے۔

جب چلی سے پورا ملک شیک گزر جائے اچھے طریقے سے تو پھر اس کے بچے ہوئے بیج پھینکنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔

20250327_131332.jpg

ملک شیک

20250327_131713.jpg

20250327_131833.jpg

بچوں کی بڑھتی ہوئی عمر میں یہ ملک شیک بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے لہذا چھوٹی عمر کے بچوں کو ملک شیک ضرور پلایا جائے۔

ہمارے گھر میں بھی سب بچے ملک شیک بہت شوق سے پیتے ہیں اور اس میں اگر اسٹرابری اور کھجور شامل ہو تو کیا ہی بات ہے۔

20250327_131804.jpg

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjo1TuJ8Ltc87Nhqzv49r2dshmquB7soiCRQaEuEvXbLFG8SjkM8hRyNb3DN5bLqCPW3dUP7HSKvqTru4K5Y.png

اس خوبصورت مقابلے میں میں اپنے سٹیمیٹ کے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دینا چاہتی ہوں۔
@suryati1,@sadaf,@pathanaapsana

Sort:  

Terimakasih temanku atas undangannya semoga anda beruntung ya, minuman yang sangat nikmat dan rasanya pasti segar banget.

Saya kurang suka makanan yang manis, paling juga minum air hangat setelah itu minum air mentimun atau jus wortel kalau lagi kepingin.

ہر ایک کی پسند مختلف ہوتی ہے۔اگر آپ گرم مشروبات پسند کرتی ہیں تو اس کی بھی کوئ خاص وجہ ہو گی۔

Air putih hangat membuat badan saya terasa enak dan perut pun tidak kembung

یہ ایک اچھی سوچ ہے کہ انسان اکثر و بیشتر گرم پانی پیا کرے اس سے واقعی صحت بہترین رہتی ہے۔

Ya anda benar sekali temanku, apakah di tempatmu besok akan hari raya? Kalau di tempatku besok kami akan hari raya, minal aidzin walfaidzin mohon maaf lahir dan batin 🙏, selamat hari raya saudariku yang tercinta 🥰🌹

 last month 

Hi, Greetings, Good to see you Here:)

Thank you very much for sharing a nice article with us. Hope you stay active and keep engaging with everyone. If need any help then join our discord https://discord.gg/ksmVErs5.



DescriptionInformation
Plagiarism Free
AI contentHuman
#steemexlusive
Bot Free
Verified User
Support #burnsteem25
Community beneficiaries
Voting CSI6.7
Period2025-03-29
ResultClub5050