My achievement1 post ,my introduction steemit

in Newcomers' Community3 years ago

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے میرے اردو کمیونٹی کے تمام بھائیوں السلام علیکم مجھے امید ہے کہ آپ خیریت سے اور ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے ہوں گے میرا نام عمران خان ہے
IMG20211225155555.jpg

IMG20211225155551.jpg

IMG20211225155546.jpg
اور میرے والد کا نام لطیف اللہ خان ہے میری عمر 30 سال ہے اور میں ضلع میانوالی کے شہر نوج کے وانڈا ہمو خیل میں رہتا ہوں ہم تین بھائی ہیں جو کہ میرے سے بڑے ہیں اور ہم تینوں زمیندارہ کرتے ہیں ہم تینوں بھائیوں نے میٹرک کر کے تعلیم حاصل کرنا چھوڑ دیا تھا ہماری اپنی گھر کی زمینات ہیں جو کہ ہم خود اس پر زمیندارہ کرتے ہیں اور اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں مجھے اردو کمیونٹی میں کام کرنے کا بہت شوق ہے تو مجھے اپنے کزن نے کہا کہ آپ بھی اسٹیمیٹ جوائن کر لو تو میں نے پھر جوائن کرلیں اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھے سپورٹ کریں گے ہم گاؤں کے لوگ ہیں اور ہمارا سارا دن مصروفیات میں گزر جاتا ہے کبھی جانوروں کو چارہ ڈال دیتے ہیں اور کبھی اپنی زمین سیراب کرتے ہیں اب مجھے معلوم ہے کہ آپ میری حوصلہ افزائی کریں گے میرے اردو کمیونٹی کے بھائیوں آپ جہاں بھی رہو اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
IMG20211213122607.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Welcome

 3 years ago 

Welcome to steemit

 3 years ago 

بہت بہت شکریہ

 3 years ago 

ہم آپ کو اردو کمیونٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں

 3 years ago 

thank you very much

Loading...

welcome to steemit dear, keep continue good work ,hope you will enjoy this new journey

Ratings:1
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .

 3 years ago 

Most welcome brother God bless you