Week #82 Begins Let's do it...Do It Yourself,Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more، Aaloo, Matar,Qeema, Pakistan
السلام علیکم ،
اج کے اس خوبصورت مقابلے میں میں اپ کے ساتھ ایک لذیذ اور ذائقے دار ریسپی شیئر کرنے لگی ہوں جس کا نام ہے۔
الو مٹر قیمے کا سالن
یہ سالن تیار کرنے میں زیادہ وقت اور زیادہ محنت درکار نہیں ہوتی بہت جلدی بن جانے والا یہ سالن لذیذ اور ہر دل عزیز ہوتا ہے۔
ادھا کلو قیمہ میں دو درمیانے سائز کی پیازیں باریک کاٹ کے فرائی کرنی ہوتی ہیں۔
اب فرائی ہوئی پیاز میں لہسن، ادرک، ٹماٹر، باریک پیس کے ڈال دیں اور مصالحہ بھونیں۔
حسب ضرورت نمک، مرچ ،ہلدی ڈال کر بھونیں۔ساتھ ہی تھوڑی سی ہری مرچیں بھی ڈال دیں اور پیما اور مٹر بھی ڈال دیں تمام اجزاء کو اچھے طریقے سے بھونیں۔جب قیمہ بھن جائے تو اس میں دو گلاس پانی ڈال کے پکنے کے لیے چھوڑ دیں یہاں تک کہ مرڈر اور الو نرم ہو جائیں۔
جب مٹر اور الو نرم ہو جائیں تو پانی خشک کر لیں اور سالن کے اوپر ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کے ڈال دیں سالن تیار ہے۔
میں امید کرتی ہوں اپ کو یہ سالن ضرور پسند ائے گا۔
اس شاندار مقابلے میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔
Greetings, Thank you for being part of the community. We appreciate you for participating in this contest. Best wishes .
You can help us in our community growth by adding a 10 % beneficiary to the community account @hive-154900 or delegate to our community account. If you're willing to support us.
Keep engaging with other community members to get support & participate in other community contests.
Join Steemchat & freely chat with your Steemit fellows. Here is the link below.
https://steemchat.org/
Keep Sharing Quality Posts With Us.

Congratulations!
Your post has been upvoted by ladies universe community. The community where the Steemian ladies can be free to express themselves, be creative, learn from each other, and give support to their fellow lady Steemians.
Manually curated by @ruthjoe for ladies Universe