This is my country., Pakistan

in Ladies Universe13 days ago

السلام علیکم ،

یہ میرا ملک ہے پاکستان دنیا کا سب سے حسین اور جنت نظیر ملک۔مجھے اپنے ملک کے چپے چپے سے پیار ہے اس کی گلیاں کھیت کھلیان شہر گاؤں ہر چیز میں میرا دل قربان۔میری سرزمین ایسی پیاری اور زرخیز سرزمین ہے جس کی کوئی مثال نہیں۔

20250711_144001.jpg

۔ کھیت

اس ملک کے کھیت کھلیان ہمارے لیے ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ہمارے ملک کی معیشت میں کھیتی باڑی سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ہمارے ملک کا زر مبادلہ کھیتوں سے ہی حاصل کیا جاتا ہے۔

20250706_104623.jpg

20250628_154233.jpg

دستکاری

ہے ہمارے ملک کی ثقافت میں خوبصورت دستکاری اور بہترین نقاشیاں شامل ہیں۔

IMG-20250528-WA0035.jpg

ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں یہاں کے نوجوان نسل کے پاس اتنا تیز دماغ ہے کہ وہ پانی سے چلنے والی موٹر اور پانی سے ہی چلنے والی گاڑی بھی بنا لیتے ہیں۔مگر افسوس کہ یہاں پر قدردان لوگ موجود نہیں یہی وجہ ہے کہ یہاں کا نوجوان طبقہ بحر ملک میں جانا پسند کرتا ہے اور اپنا ٹیلنٹ وہاں ازماتا ہے۔اس کے باوجود کچھ محب وطن پاکستانی ایسے بھی ہیں جو کہ اپنے ملک کی خاطر کہیں بھی جانے کو تیار نہیں ہوتے اور اپنے ملک کو ہی فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اسپورٹس

سپورٹس کے شوقین یہاں پر کچھ کر دکھانے کے شوق میں جب میدان میں اترتے ہیں تو پوری تیاری اور بھرپور محنت کے ساتھ اترتے ہیں۔نہ صرف کرکٹ بن کے اس کو اج ٹیبل ٹینس ہو کے جیسے کھیلوں میں پاکستانی کھلاڑی اپنا نام پیدا کرتے ہیں۔

20250622_202451.jpg

پھل

ہمارا ملک ایک ایسا ملک ہے جہاں چار موسم اتے ہیں اور ہر موسم میں بہترین پھل پائے جاتے ہیں۔تمام پھل اتنے خوبصورت رنگا رنگ اور زرخیز ہوتے ہیں کہ ان کی خوبصورتی اور ذائقہ ساری دنیا میں پہچانا جاتا ہے۔

20250621_141303.jpg

20250603_160924.jpg

##۔ کھانے
کھانوں کے شائقین طرح طرح کے کھانے بنانے اور کھانے کے شوقین ہیں۔ہمارے ملک کی خاص ڈشز میں بریانی، قورمہ،چرغہ،نہاری،پائے،بروسٹ وغیرہ شامل ہیں۔

Screenshot_20250711-174137_Gallery.jpg

20250621_185457.jpg

مجھے اپنی جان سے ہے پیارا وطن
میری روح کا سہارا ،میرا وطن

پاکستان زندہ باد

2ai8Wx7yRZDoNcamXiWEb6bW3phQBZ4cV9Fq1No1NczS2d7akz3FXyZdTDJ77iqUWuG7hidKhVDxVAC8GYUoB83dAEynpsQyb1vtsjNLaGwSjKmisjYVWdQ1TF4rnyWAf4UdRA1HwKXZnkohDXEuP7ng22Q8DWW7zvB5kgDDMkEoB8HTv2LwtEzN6VfToxPNJeWtLonbsQQDtVTjV7CUxebUkjWYFMVQsx.jpeg

میری خواہش ہے کہ میرے کچھ اور ساتھی بھی اپنے ملک کے بارے میں اپنی بہترین رائے کا اظہار کریں۔

@sohanurrehman @fizzaali@bambuka