Concurso: El Moderador.، Pakistan
السلام علیکم ،
اج میں نے اپنی طرز کے اس انوکھے مقابلے میں پہلی دفعہ حصہ لیا ہے۔مجھے اس مقابلے کا عنوان ہی اتنا دلچسپ محسوس ہوا کہ میں نے بے اختیار اس پر لکھنے کا فیصلہ کیا ۔
میں@hafsasaadat90 کوئی ماڈریٹر نہیں ہوں۔
مگر مجھے کچھ ایسے ماڈریٹرز کا پتہ ہے جو کہ بہت ہی بہترین کام سر انجام دیتے ہیں۔ان میں@wakeupkittypawl, سر فہرست ہیں۔
مجھے ہمیشہ ان کے تبصروں سے اور ان کے کام سے بہت دلچسپی محسوس ہوئی ہے۔ان کے بیلاب تبصرے کبھی بھی دل ازاری کا باعث نہیں بنے مگر ہماری رہنمائی اور اصلاح کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
میرے خیال میں انہوں نے اپنا سائیڈ نام یہ رکھا ہے۔اور حقیقت میں ان کا نام@kitty Wu ہے۔
یہ ماڈریٹر کے طور پر بھی ہمیشہ اتنا بہترین کام کرتے ہیں کہ ان کے زیر سایہ بننے والا مقابلہ بہت ہی بہترین مقابلہ ہوتا ہے۔میں نے اکثر کمنٹ سیکشن میں ان کو فعال پایا ہے۔یہی وجہ ہے کہ میں ان کو تبصروں کی مدد سے ہی جانتی ہوں۔مگر ایک دفعہ میں نے جب ماڈریٹرز کی ٹیم کے بارے میں پڑھا تو اس میں @wakeupkittypawl کو موجود پایا۔
اس وقت مجھے اندازہ ہوا کہ اسی وجہ سے یہ اتنے بہترین تبصرہ نگار ہیں۔
اس کے علاوہ مجھے انڈیا کی کمیونٹی@incridibleindia ماڈریٹرز بھی بہت پسند ہیں۔@meraindia کے نام سے اکثر و بیشتر جو مقابلے پیش کیے جاتے ہیں وہ بہترین نوعیت کے ہوتے ہیں۔
ہر دفعہ ایک اچھوتا خیال لے کر اتے ہیں۔جس میں حصہ لے کر بہت ہی خوشی محسوس ہوتی ہے۔اپنی طرز کے نئے مقابلے پیش کرنے میں یہ لوگ بہت ماہر ہیں۔
مجھے اج اپنی پسندیدہ موڈریٹرز کے بارے میں لکھتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہوئی ہے کہ واقعی عام طور پر لوگ اپنے بارے میں ہی لکھا کرتے ہیں اج دوسروں کے بارے میں لکھ کے بہت انجوائے کر رہی ہوں۔دوسرے بھی وہ جن کو میں بہت پسند کرتی ہوں اور مجھے ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرنا اور ان کے نگرانی میں رہنا پسند ہے۔
ویسے تو بنگلہ دیش کی@tamanna بھی بہت اچھی ہیں اور اکثر و بیشتر ان کی پوسٹ پڑھ کے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ہر کام میں پرفیکشن چاہتی ہیں۔اکثر مقابلوں میں ان کو مقابلہ جیتتے ہوئے پایا ہے۔ان کی بنائی گئی پینٹنگز تصاویر کھانے اور ماڈلز بہت ہی امپریسو ہوتے ہیں۔
میں اج اپ کے ساتھ یہ سب شیئر کر کے بہت فخر محسوس کر رہی ہوں کہ مجھے اس کمیونٹی میں اپنی پسند کا اظہار کرنے کا موقع ملا۔
کیا ہی اچھا ہو کہ میرے دوسرے اسٹیمیٹ والے ساتھی جو کہ بہترین پوسٹ لکھنے میں سب سے اگے ہوتے ہیں ان کو بھی اس مقابلے میں شرکت کا موقع ملے۔@suryati1,@fuli,@shiftitamanna
Anda benar sekali temanku saya juga sangat menyukainya @wakeupkitty memang paling best dalam berkomentar saya juga banyak belajar darinya.
Terimakasih temanku atas undangannya semoga anda beruntung
جزاک اللہ خیرا
💦💥2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣ This is a manual curation from the @tipu Curation Project
@tipu curate
Upvoted 👌 (Mana: 3/7) Get profit votes with @tipU :)
Congratulations!
Your post has been upvoted by ladies universe community. The community where the Steemian ladies can be free to express themselves, be creative, learn from each other, and give support to their fellow lady Steemians.
Manually curated by @ruthjoe for ladies Universe
Greetings @hafsasaadat90, Thank you for being part of the community, participating in our community and sharing your quality content with us.
You can help us in our community growth by adding a 10 % beneficiary to the community account @hive-154900 or delegate to our community account. If you're willing to support us.
Keep engaging with other community members to get support & participate in other community contests.
Join Steemchat & freely chat with your Steemit fellows. Here is the link below.
https://steemchat.org/
Keep Sharing Quality Posts With Us.