And why not,My daughter's argument, Pakistan

in Ladies Universe12 days ago

السلام علیکم ،

میں اج اسی طرح کے کسی موضوع کی تلاش میں تھی۔میرا دل اج بہت اداس ہے کیونکہ میں اپنی بیٹی کو سیدھی راہ پر لانے کی کوشش کر رہے ہوں مگر وہ مجھے اپنی دشمن کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
ہوا کچھ یوں کہ میری بیٹی کی اپنے ہائی سکول کے دوران ایک لڑکے کے ساتھ دوستی ہو گئی۔اتنی زیادہ بڑی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنے کا فیصلہ کر بیٹھے۔جبکہ انہوں نے عمر میں بھی کوئی خاص فرق نہیں تھا ایک ہی عمر کے تھے۔رمضان کے ایک سال کی دوستی اتنی زیادہ بڑھی کے اس کی نظر سے اپنی ماں باپ کی محبت کی نکل گئی۔اس کی نظر میں اگر کسی کی محبت تھی تو صرف اس لڑکے کی۔ہم دونوں میاں بیوی نے اس لڑکے سے ملنے کا فیصلہ کیا۔وہ لڑکا اپنی ماں کے ساتھ ہمارے گھر ملنے کے لیے ایا تو میرے شوہر کو اس لڑکے سے بات چیت کے دوران اندازہ ہوا کہ یہ صرف محبت کی شادی ہے اس میں اس لڑکے کے باپ راضی نہیں ہیں جبکہ ہمارے ملک میں مشترکہ خاندانی نظام ہے اور اس میں والدین کی رضامندی ضروری ہوتی ہے کسی بھی صورت میں لڑکی لڑکا اپس میں شادی کرنے کا فیصلہ اکیلے نہیں کرتی۔یہی وجہ ہے کہ جب میرے شوہر نے یہ چیز محسوس کی کہ وہ لڑکا اکیلی اپنی محبت کو لے کر میری بیٹی کو اپنے ساتھ محبت کا جھانسہ دے رہا ہے انہوںں نے اس لڑکے کے ساتھ ہماری بیٹی کی شادی کرنے کی خواہش کو رد کیا۔

Source

Screenshot_20250611-231739_Google.jpg

دیکھا جائے تو محبت کرنا کوئی جرم نہیں ہے مگر چونکہ وہ لڑکا یک طرفہ طور پہ فیصلہ کر کے فارغ ہو چکا تھا تو ایسے ہی ہماری بیٹی کا مستقبل خطرے میں تھا اس کی وجہ سے ہم نے یہ فیصلہ لیا کہ ہم اپنی بیٹی کو ایسے غور ذمہ دار لڑکے کے ساتھ شادی کرنے کے لیے نہیں چھوڑیں گے۔
مگر افسوس ہماری بیٹی ہمیں اپنا دشمن سمجھ رہی تھی اور وہ یہ کہہ رہی تھی کہ اپ لوگ میری خوشیوں کی دشمن بنے ہوئے ہیں۔اپ لوگ میری خوشی میں راضی نہیں ہے اسی وجہ سے وہ مستقل روئے جا رہی تھی۔ہم دونوں نے اپس میں ڈسکس کیا کہ اس وقت کارونا ساری زندگی کے رونے سے بہتر ہے۔بے شک اس وقت ہم اپنی بیٹی کو اپنے دشمن محسوس ہو رہے ہیں مگر جب وقت گزرے گا تو اس کو ہماری فیصلے کی نظر کرتا احساس ہوگا۔
اس کی ہم ایک ہی خواہش ہو رہی ہے کہ میں کیوں اپنی خوشیوں کو حاصل نہیں کر سکتی جبکہ ایسی خوشیاں جن کے پیچھے ساری زندگی کا رونا ہو وہ خوشیاں نہیں اذیت بن جاتی ہے۔

3YjRMKgsieLsXiWgm2BURfogkWe5CerTXVyUc6H4gicdRPhJ5BWHxegpwePsNK6V8Lf93rc9tdsCddLntnRUtgnkPfsoqQ5vKwxuuf9rMd6iMRsLdNK6PmgUe8UH36...9srpdsPKUC2sZckDo2unYwLcVW1rU9Ks3ff9BDusGCpzC1WXzZtVBBwAVntaZHkKQ8CLVzzkpdDwEUwem1cJUCH1pA8JRwFm9Y9ecpQ6FMiBCFbirswiuSTBt.jpeg

میں اس مقابلے میں اپنے کو ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔

@pathanaapsana,@waterjoye,@fahad

Sort:  
Club StatusNo club
Steem Exclusive
Plagiarism Free
BOT Free
Voting CSI[ 5.2 ( 0.00 % self, 40 upvotes, 33 accounts, last 7d ) ]
Ladies universe
Burnsteem25
AI contentHuman
MOD's Observations/suggestions

Greetings @hafsasaadat90, Thank you for being part of the community, participating in our community and sharing your quality content with us.

You can help us in our community growth by adding a 10 % beneficiary to the community account @hive-154900 or delegate to our community account. If you're willing to support us.
Keep engaging with other community members to get support & participate in other community contests.
Join Steemchat & freely chat with your Steemit fellows. Here is the link below.
https://steemchat.org/

Keep Sharing Quality Posts With Us.