161 Week 15: "Let's do some creativity"،Qulfi making, Pakistan
السلام علیکم ،
گرمی کے موسم میں کچھ ٹھنڈا میٹھا ہو جائے کیونکہ اخری بات ہے۔یہی سوچ کے گھر میں کوئی والی کوئی چیز بنانے کا فیصلہ کیا۔میں اج اپ کو اس کی ترکیب بتاتی ہوں۔
ترکیب
گھر میں کلفی بنانا بہت اسان بھی ہے اور جیب پہ بھاری بھی نہیں پڑتی بازار سے کلفی خریدیں تو بہت مہنگی پڑتی ہے جبکہ گھر میں بنانے پر نہ صرف ذائقہ اچھا ہوتا ہے بلکہ صحت بخش بھی ہوتی ہے۔
سب سے پہلے ایک پتیلی میں دو کلو دودھ لے کر ابلنے کے لیے رکھ دیں۔
اب ایک مٹھی بادام لے کر چورا کر لیں اور وہ بھی پکتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں۔
اس کے بعد حسب ضرورت چینی لے کر اس کا کیرامل بنائیں اور اس کو بھی کلفی کے لیے پکتے ہوئے دودھ میں ڈال دیں۔
ادھا کپ کے قریب کنڈینس ملک بھی ڈال کے پکائیں۔۔
جب قلفی کا امیزہ گاڑھا ہو جائے تو اس کو الفی کے مولڈ میں ڈال کے ایک رات کے لیے جمنے کے لیے رکھ دیں۔
رات بھر کی کولنگ سے کلفی بہت اچھی جمتی ہے۔بولڈ میں سے کلفی نکالیں اور انجوائے کر کے کھائیں۔
گھر میں بنائی گئی یہ خلفی نہ صرف مزیدار ہوگی بلکہ بچوں کی دلچسپی کا باعث بھی ہوتی ہے بچے بہت شوق سے اپنی اپنی غلفی کو اپنے مولڈ میں سے خود نکالتے ہیں اور خود ہی کھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
میں اگر اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بلاؤں تو بہت ہی خوشی کی بات ہے۔
Greetings, Thank you for being part of the community. We appreciate you for sharing your day with us. Best wishes .
You can help us in our community growth by adding a 10 % beneficiary to the community account @hive-154900 or delegate to our community account. If you're willing to support us.
Keep engaging with other community members to get support & participate in other community contests.
Join Steemchat & freely chat with your Steemit fellows. Here is the link below.
https://steemchat.org/
Keep Sharing Quality Posts With Us.

0.00 SBD,
0.02 STEEM,
0.02 SP
Congratulations!
Your post has been upvoted by ladies universe community. The community where the Steemian ladies can be free to express themselves, be creative, learn from each other, and give support to their fellow lady Steemians.
Manually curated by @ruthjoe for ladies Universe