Today my article post

The month of April is also going to go and the weather is also going to be very hot in our village. In the summer season, children have a lot of fever and jaundice is also very common. IMG_20250429_235243.jpgMy younger sister has been suffering from jaundice for a long time. Every day we take her to the doctor and get four drips and four injections. Avoid tea as much as possible during the summer season. Every day I first bathe the children with cold water, then when the children return home from school, I bathe them because the heat is very intense, which causes heatstroke. Whenever you send the children to school, cover their heads with a cap and also give them a bottle of water.

IMG_20250429_235344.jpg

اپریل کا مہینہ بھی جانے والا ہے اور موسم بھی شدید گرم آنے والا ہے ہمارے گاؤں میں ۔ گرمی کے موسم میں بچوں کو بخار بہت زیادہ ہوتا ہے یرقان بھی بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ میری چھوٹی بہن کو کافی دنوں سے یرقان کی مرضِ لاق ہے ہر روز ہم اسے ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہیں اور چار ڈرپ اور چار انجکشن لگواتے ہیں ۔ IMG_20250429_235412.jpgگرمی کے موسم میں جتنا ہو سکے سب کو بچنا چائے ۔ میں ہر روز بچوں کو پہلے ٹھنڈے پانی سے نہلاتی ہوں پھر جب بچے سکول سے گھر واپس آتے ہیں پھر میں انہیں نہلاتی ہوں کیونکہ گرمی کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے جو ہیٹ اسٹروک کا سبب بن جاتی ہے ۔ بچوں کو جب بھی سکول روانہ کرو ان کا سر کسی ٹوپی کے ساتھ دہک دیا کرو اور ساتھ پانی کی بوتل بھی دے دیا کرو ۔

I have been hearing for a long time that there is a war situation between Pakistan and India. For God's sake, I request both countries to take care of the poor people. War does not bring prosperity to any region, rather it sets the country back ten to twenty years.1000042664.jpg In the world, Pakistan and India are the only neighbors who always fight with each other. This is all because of political parties. We pass such bills in our assemblies that increase hatred between each other. Whether anyone likes all these things of mine or not, I have one opinion, as a citizen, that war is not a solution, peace is the solution to everything.

1000042665.jpg

کافی دنوں سے سن رہی ہوں کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ کی صورتحال ہے ۔ خدا کیلئے دونوں ملکوں سے گزارش ہے کہ غریب عوام کا خیال کریں جنگ سے کسی خطے میں خوشحالی نہیں آتی بلکہ ملک دس بیس سال پیچھے چلا جاتا ہے ۔ دنیا میں پاکستان اور انڈیا دونوں واحد ہمسائے ملک ہیں جو ہر وقت آپس میں صرف لڑتے ہی رہتے ہیں1000042666.jpg یہ سب سیاسی جماعتوں کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ ہم اپنی اسمبلیوں میں ایسے بل پاس کرتے ہیں جس سے ایک دوسرے کے درمیان نفرت بڑھ جاتی ہے ۔ میری یہ تمام باتیں کسی کو اچھی لگیں یا نہ لگیں میری اپنی ایک رائے کے بحثیت شہری ہونے کہ جنگ حل نہیں ہے امن حل ہے ہر بات کا