Today my All activities and article
تمام نوجوانوں کو میری طرف سے سلام عرض ہو ۔ امید ہے آپ تمام خیریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں آپ سب کی خیریت معلوم کرتی ہوں ۔ آج مئی کی گیارہ تاریخ تھی اور اتوار کا دن تھا ۔ زندگی کا ہر دن بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ صبح سویرے میں جاگ گی سب سے پہلے میں نے نماز فجر ادا کی پھر میں نے بچوں کیلئے ناشتہ تیار کیا بچوں کی آج سکول سے چھٹی تھی کیونکہ آج اتوار کا دن تھا ۔ زندگی کا ہر دن ہر لمحہ انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے ۔ میں نے بچوں کو دیکھا بچے سو رہے تھے جب بچے جاگے تو میں نے بچوں کو فریش کیا اور ناشتہ کھلایا ۔ پھر بچے کھلنے لگ گے اور میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ پہلے میں نے گھر کے صحن میں جھاڑو لگایا پھر میں نے کچن میں برتنوں کو دھویا
After finishing the housework, I cooked the day's meal. I cooked meat for the day's meal. Then I ate with the children. At one o'clock in the afternoon, I put the children to bed because the heat was very high. I myself also slept with them. When I woke up, it was already three o'clock in the afternoon. I made tea, by that time the children also woke up. Suddenly, in the afternoon, clouds appeared in the sky and a strong wind started blowing. Then it started raining, which made the weather very pleasant. I took some pictures of the weather. The weather was so good that on one side it was raining and on the other side it was cloudy. Everyone enjoyed the weather very much. The children enjoyed it very much. I also took some pictures of the children, the children were also very happy |
---|
گھر کے کام ختم کیے تو دن کا کھانہ میں نے پکایا ۔ دن کے کھانے میں گوشت میں نے پکایا ہے ۔ پھر بچوں کے ساتھ مل کر میں نے کھانا کھایا ۔ دن کے ایک بجے میں نے بچوں کو سولا دیا کیونکہ گرمی بہت زیادہ تھی ۔ میں خود بھی ساتھ سو گی ۔ جب میں جاگی تو اس وقت دن کے تین بج چکے تھے میں نے چائے بنائی اتنے میں بچے بھی جاگ گے ۔ اچانک دوپہر کے وقت آسمان پر بادل آگے اور تیز ہوا چلنے لگی ۔ پھر بارش شروع ہو گی جس سے موسوم بہت خوشگوار ہو گیا ۔ میں نے موسم کی چند تصاویر بنائیں ۔ موسم اتنا بہترین تھا کہ ایک طرف بارش تھی اور دوسری طرف سوج نکلا ہوا تھا ۔ موسم کو ہر بندے نے بہت انجوائے کیا ۔ بچوں نے تو بہت انجوائے کیا ۔ بچوں کی بھی میں نے چند تصاویریں بنائیں بچے بھی بہت خوش تھے
Whenever a person keeps his thoughts positive in life, his tasks naturally become easier. Whenever a person thinks well of someone else, God also provides the best results for him. In life, as they say, you will get what you pay for. A person proves all this by his character. |
---|
انسان زندگی میں جب بھی اپنی سوچ کو مثبت رکھتا ہے قدرتی طور پر اس کے کام آسان ہوتے جاتے ہیں ۔ انسان جب بھی کسی دوسرے کے بارے میں اچھا سوچتا ہے تو خدا بھی اس کے لیے بہترین نتائج فراہم کرتا ہے ۔ زندگی میں جیسے کہتے ہیں جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۔ یہ سب انسان اپنے کردار سے ثابت کرتا ہے
@tipu curate
;) Holisss...
--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.
Upvoted 👌 (Mana: 0/8) Get profit votes with @tipU :)