Today my article posting

Every day of life is very important in our lives. Nowadays, the beet crop is at its peak in our village. There are beets everywhere.1000044319.jpg In the village, the green leaves of the beet are used as animal feed and the remaining beet fruit that is underground is used to make sugar, which is being sold for Rs. 382 per kg. On one hand, the beet is being harvested, on the other hand, the beet is getting water. One reason for this is that the weather has become hot and it needs to be watered to keep the soil soft. This time, very few people have cultivated the wheat crop in our village and many people have cultivated the beet crop. One reason for this is that the selling price of wheat will be very low, while the beet is being sold at a very good price

1000044310.jpg

زندگی کا ہر دن ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتا ہے ۔ ہمارے گاؤں میں آج کل چقندر کی فصل عروج پر ہے ہر طرف چقندر ہی چقندر ہے ۔ گاؤں میں چقندر کے سبز پتے جانوروں کے کھانے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں اور باقی چقندر کا پھل جو زمین کے اندر ہوتا ہے وہ چینی بنانے کے کام آتا ہے جو گی من 382 روپے فروخت ہو رہا ہے ۔ ایک طرف چقندر کی کٹائی ہو رہی ہے تو دوسری طرف چقندر کو پانی لگ رہا ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ موسم گرم ہو گیا ہے اور زمین کو نرم رکھنے کیلئے اس کو پانی لگا نا پڑتا ہے ۔ اس بار ہمارے گاؤں میں گندم کی فصل بہت کم لوگوں نے کاشت کی ہے اور چقندر کی فصل بہت زیادہ لوگوں نے کاشت کی ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ گندم کی قیمت فروخت بہت کم ہو گی ہے جبکہ چقندر بہت اچھی قیمت کے ساتھ فروخت ہو جاتا ہے

1000044317.jpg
Today was Sunday and it was the 4th of May. Today the children were off from school. On Sundays the children are also at home and my work also gets extra. First of all, the children's uniforms have to be washed and then they have to be pressed. There are many other household chores like cooking, washing dishes, sweeping the yard of the house, all these tasks are also very important in daily life. Today I was very tired, there is a lot of work with the children.
1000044318.jpg

آج اتوار کا دن تھا اور مئی کی چار تاریخ تھی آج بچوں کی سکول سے چھٹی تھی ۔ اتوار والے دن بچے بھی گھر ہوتے ہیں اور میرے کاموں میں بھی اضافی ہو جاتا ہے ۔ ایک تو بچوں کا یونیفارم بھی دھونا ہوتا ہے اور پھر ان کو پریس بھی کرنا ہوتا ہے ۔ گھر کے اور بھی بہت کام ہوتے ہیں جیسے کھانا پکانا برتن دھونے گھر کے صحن میں جھاڑو لگانا یہ سب کام بھی بہت ضروری ہیں روزمرہ زندگی میں ۔ آج تو میں بہت زیادہ تھک گی تھی کام بہت زیادہ ہو جاتے ہیں بچوں کے ساتھ

Every person in the house has to give time. When a guest comes, they also have to be kept company. Children also have to be given time in the house. This is the process of life, time is being spent and we are getting younger every day. Man is always busy in the business of earning money.

1000044320.jpg
گھر میں ہر انسان کو وقت دینا ہوتا ہے جب کوئی مہمان آجائے تو ان کے ساتھ بھی ان کو کمپنی دینی ہوتی ہے گھر میں بچوں کو بھی ٹائم دینا ہوتا ہے ۔ زندگی کا یہ سلسلہ ہے وقت گزارا رہا ہے اور ہم ہر روز چھوٹے ہو رہے ہیں ۔ انسان ہر وقت پیسے کمانے کے شغل میں لگا رہتا ہے