You are viewing a single comment's thread from:
RE: Recipe of the Day, Week No. 69: (Atama Soup)”
مجھے اپ کا سوپ بنانے کا طریقہ بہت اچھا لگا مگر مجھے اپ کے طریقوں میں ایک نئی چیز نظر ائی ہے وہ ففو ہے یہ عام زبان میں کیا کہلاتی ہے
مجھے اپ کا سوپ بنانے کا طریقہ بہت اچھا لگا مگر مجھے اپ کے طریقوں میں ایک نئی چیز نظر ائی ہے وہ ففو ہے یہ عام زبان میں کیا کہلاتی ہے
Glad you liked the soup.Fufu is a traditional dish in many African countries, and it's often referred to as a essential food.In other words, fufu is a dough-like consistency made from boiled and pounded starchy vegetables like cassava, yams, or plantains.Some people call it "swallow" due to its texture, which is typically swallowed in large portions with soups or sauces.
They also have their own names and methods for manufacturing fufu, but there isn't a common "language" for it.
جزاک اللہ اتنی پیاری ایکسپلینیشن دینے کا مجھے واقعی ففو کا مطلب نہیں پتہ تھا اب اپ کے بتانے پر مجھے اندازہ ہوا کہ یہ ایک اچھی چیز ہوگی کیونکہ سبزیوں کو ہلکا سا بوائل کرنا بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے اور صحت بخش بھی