You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest | 25-Word Comment - Monkey Business | Browser

in STEEM FOR BETTERLIFE5 months ago

بے شک یہ ایک فرد کی رائے ہے مگر یہی رائے بہت سارے افراد پر بھی مشتمل ہو سکتی ہے کیونکہ زیادہ تر افراد گوگل کروم کو استعمال کر کے تسلی محسوس کرتے ہیں اور یہ ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جو کہ ہر طرح کے نیٹ کی سپیڈ پر کھل جاتی ہے جبکہ بعض ایپلیکیشنز ایسی ہوتی ہیں جو کہ نیٹ کی سپیڈ کم انے پر نہیں کھل پاتی جبکہ گوگل ہر لحاظ سے ریلائبل ہے۔

Sort:  

There is variety, as I said before it is an individual decision.
I wish you a happy day