Unknown drawing،Pakistan

السلام علیکم ،

واہ کتنا زبردست مقابلہ ہے مجھے تو اج اس میں حصہ لے کے بہت ہنسی بھی ائی اور بہت خوشی بھی ہوئی۔اس مقصد کے لیے میں نے مارکیٹ پلیس پہ جانا مناسب نہیں سمجھا بلکہ اپنے گھر میں ہی موجود لوگوں سے رابطہ کیا۔
میں نے ایک صفحہ لے کر اس کے اوپر کچھ چیزوں کے نام لکھے۔

20250417_142908.jpg

ان چیزوں کے نام لکھ کے میں نے وہ کاغذ چھپا دیا اور ایک دوسرے کا اغاز پر اپنے ساتھ موجود لوگوں میں سے ایک کو چنا اور ان کو اس کاغذ پر ڈرائنگ بنانے کے لیے کہا۔جب وہ اپنی پسند کی ڈرائنگ بنا کے فارغ ہوئے تو میں نے دیکھا کہ جو الفاظ میں نے اپنی کاغذ پہ لکھے تھے وہ بالکل مختلف تھے بنی ہوئی ڈرائنگ سے۔

20250417_142832.jpg

جب میں یہ گیم کھیل رہی تھی تو باقی لوگ بھی ہمارے ارد گرد جمع ہو گئے اور وہ بھی اس کھیل میں ہمارے ساتھ شریک ہونے کی خواہش کرنے لگے۔

میں نے اسی لیے دوسرے کاغذ پر دوسری چیزیں لکھیں اور ان کو چھپا دیا۔

20250417_142516.jpg

اس کے بعد میں نے جو میرے ساتھ لوگ موجود تھے ان میں سے ایک اور شخص کو منتخب کیا اور ان سے ڈرائنگ بنانے کو کہا۔اس دفعہ پھر پہلے جیسا ہی رزلٹ ملا اور انہوں نے مختلف ڈرائنگ بنا کے دکھائی جو چیزیں میں نے اپنے پاس کاغذ میں لکھی تھی ان سے۔

20250417_142707.jpg

اب کی دفعہ میری چیزیں بالکل مختلف تھیں اور بنانے والی ڈرائنگ بالکل مختلف تھی۔
یہی حال اور بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ گیم کھیلنے پر ہوا۔میرے پاس جتنے بھی لوگ موجود تھے ان میں سے کوئی ایک بھی میرے ساتھ کھیل کھیلنے پر جی اتنا پایا اور میرا انعام میرے پاس ہی رہ گیا۔

20250417_143629.jpg

میں نے انعام میں گڑ رکھا تھا۔اور چونکہ ہمارے گھر والے سب شوق سے گڑ کھاتے ہیں لہذا یہ انعام سب کی پسند کا تھا۔مگر بہرحال گیم کے بعد جیتنے پہ تو انعام نہ ملا لیکن ویسے ہی گڑ سامنے اتے ہی سب نے گڑ کھانا پسند کیا۔

8SzwQc8j2KJZWBXFXnbnQ1FtoZhRqrTWozhqoqWHpGmpmo61YoZEr4icmDuAyAkZSf3qSb8gy4rG6Wvucg7acXUeGrxetiauGr12CwKPmHrSGd8234S.jpeg

اس مقابلے میں بھی شرکت کے لیے مجھے کچھ اپنے ساتھیوں کی شرکت پسند اتی ہے۔

@pandora,@remlaps,@ciru

Sort:  
Loading...

Congratulations on being part of this competition

I’m glad you’re enjoying it and having fun.


You will soon be announced as the winner of the contest.

🎉🎊🎉🎊🎉🎉🎊🎉🎊🎊🎉

Sorry for the delay in reviewing the entries.


Unfortunately, you were the only participant, and due to the little support from the community, if there is not enough support in the announcement of the winners, this contest will be temporarily suspended.