Contest and result: Power up contest #04, Pakistan

السلام علیکم ،

میں ہر دفعہ ہی اس مقابلے میں حصہ لیا کرتی ہیں ۔حالانکہ میری اسٹیم پاور زیادہ نہیں ہوتی ۔مگر میں پھر بھی ہمت نہیں ہارتی۔میری ہمیشہ سے یہ کوشش ہوتی ہے کہ چاہے تھوڑی صحیح مگر میں پاور اپ ضرور کروں۔کہتے ہیں قطرہ قطرہ مل کے دریا بنتا ہے۔تو یہی خواہش میری بھی ہے کہ میں قطرہ قطرہ کر کے ڈولفن کراس کر لوں گی۔

Screenshot_20250420-151543_Chrome.jpg

اج جب میں نے اپنا والٹ کھولا تو اس میں میری اسٹیم پاور زیادہ نہیں تھی۔28.505 کوئی زیادہ سٹیم نہیں ہوتی۔مگر چونکہ میں اپ کو بتا چکی ہوں کہ میں اس مقولے پر عمل کرتی ہوں کہ قطرہ قطرہ مل کے دریا بنتا ہے۔لہذا میں نے اپنی تمام اسٹیم پاور اپ کر دی۔اس سلسلے میں میں نے سب سے پہلے۔پاور اپ کرنے کا اپشن کھولا۔

Screenshot_20250420-151554_Chrome.jpg

اس کے بعد جیسے ہی پاور اب کو کلک کیا تو وہاں پر ایک فارم نظر ایا جس کے اوپر مجھے اپنی رقم لکھنی تھی کہ میں کتنی اماؤنٹ پاور اپ کرنا چاہتی ہوں۔

Screenshot_20250420-151605_Chrome.jpg

میرے والٹ میں جتنی بھی رقم تھی میں نے تمام پاور اپ کے لیے لگا دی۔

Screenshot_20250420-151625_Chrome.jpg

اب اسکرین پر ایک دفعہ پھر کنفرمیشن کے لیے پاور اپ کرنے کا اپشن ایا کہ میں واقعی میں تمام اسٹیم پاور اپ کرنا چاہتی ہوں کہ نہیں مگر چونکہ میں نے ارادہ کر لیا تھا لہذا میں نے اوکے کا بٹن دبا دیا۔

Screenshot_20250420-151630_Chrome.jpg

یہ میں نے محض اس لیے کی تھی کیونکہ میری خواہش ہے کہ میں ڈولفن کراس کر جاؤں۔

Screenshot_20250420-151637_Chrome.jpg
اب میری تمام اسٹیم پاور اپ ہو چکی تھی اور میرے والٹ میں بالکل زیرو اماؤنٹ رہ گئی تھی۔

Screenshot_20250420-151643_Chrome.jpg

مگر مجھے اس کا کوئی افسوس نہیں کیونکہ میری خواہش اللہ تعالی اگر اسی طرح پوری کر سکتا ہے تو میں بھی کرواؤں گی۔

()

اب میرے اسٹیم پاور جو کہ پاور اوپ ہو چکی ہے اس کی تعداد ہزار کو کراس کر گئی ہے۔1,007.679 میری پاور اب کی اماؤنٹ ہو گئی ہے۔
اپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ میں جلد از جلد ڈولفن کراس کر جاؤں۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iPde2paVp8yBLQDv9p8EUdMaxTwLy6bZTVYbWbsZzZAXb9QBNLJLRaBtEtLKc4sKpxjtkTVWgYW.png

اس زبردست مقابلے میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔

@sanehasa,@deepak,@fuli

Sort:  
 3 days ago (edited)

Wow, that's great. You participated in the Power Up competition very well and explained it step by step very well. Keep it up, God willing, you will definitely do the Dolphin Cross. You made a good point. Just as a drop by drop forms a river, similarly, there is a saying that a grain grain takes the form of a heap.

👍 All the best .....🤞

بہت شکریہ اور میری پوسٹ 25 مجھے حوصلہ افزائی دینے کا بھی بہت شکریہ۔

Loading...