"SLC-S24/W5 - Thoughts and Reflections".
السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں اج جس ٹاپک کے بارے میں لکھ رہی ہوں بہت ہی دلچسپ ہے"SLC-S24/W5 -
عموما ہم زندگی میں جو کچھ سوچ رہے ہوتے ہیں اس کی ریفلیکشن مختلف نظر ارہی ہوتی ہے کیونکہ جیسا ہم کسی کے ساتھ سلوک کرتے ہیں اس کا ری ایکشن مختلف نظر اتے ہیں
Thoughts and reflections:
اگر دانشمندی سے سوچا جائے تو سب کچھ کسی کے سپرد کر دینا ظاہر ہے ایک غلطی ہے اور نارملی ایسا نہیں ہونا چاہیے بٹ بات یہ ہوتی ہے کہ جب ہم محبت میں ہوتے ہیں تو ایسی غلطیاں
ہو جاتی ہیں
اس میں کسی اور کی نہیں اپنی مثال ہی دوں گی مجھے اپنے شوہر سے بے پناہ محبت ہے اب سے نہیں اس وقت سے جب ہماری انگیجمنٹ ہوئی تھی اور کافی عرصہ برقرار بھی رہی اور اس طرح میری محبت میں کسی قسم کی کمی نہیں ائی حالانکہ نارملی وہ مجھے اکثر اوائڈ بھی کر دیتا تھا کبھی کال نہ اٹھانی اگنور کرنا ایٹ سیٹ را
لیکن میرا یہ ماننا تھا کیونکہ جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو بدلے میں ا محبت نہیں مانگتے اس اصول کو زندگی میں لیتے ہوئے میں بہت دفعہ دکھی بھی ہوئی کئی دفعہ میں اتنا روئی کہ ایسی محبت میں نہیں کیا کرنی ہے لیکن پھر وہی بات کہ محبت میں ا محبت نہیں مانگی جاتی چاہے کوئی اپ کو اگنور کر رہا ہو یا اپ سے پیچھا چھڑانا چاہتا ہو ہم نے اپنے حصے کا ساتھ نبھانا ہوتا ہے اور اگر دوسرے کو احساس ہو جائے کہ ہم اس کے لیے کتنے مخلص ہیں تو زندگی دنیا میں ہی جنت کی طرح محسوس ہو اور پتہ ہے ایسا بہت کم ہوتا ہے
پھر بھی یہ زندگی ہے اور اس کو لے کے چلنا ہوتا ہے اور اخر میں جب ہم اس چیز کو سمجھتے ہیں نا کہ جو ہم کر رہے ہیں یہ غلط ہے ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تو ہم بہت اگے نکل چکے ہوتے ہیں اور پھر ہم اس سٹیج پہ ا جاتے ہیں کہ چائے ہمیں کوئی اگنور کرے ہم سے نفرت کرے ہمارا احساس نہ کرے ہمیں برا ہی نہیں لگتا ہے جس طرح کہ میں اپ مجھے کچھ بھی برا نہیں لگتا اگر وہ مجھے اگنور کر بھی رہا ہے نا کسی بھی وجہ سے مجھے اپ برا نہیں لگتا کیونکہ ہم زندگی میں بہت اگے جا چکے ہوتے ہیں اور ان چیزوں کو دیکھ دیکھ کے اتنے عادی ہو چکے ہوتے ہیں کہ یہ چیز ہم پہ اثر ہی نہیں کرتی لیکن اخر میں میں یہی کہنا چاہوں گی کبھی بھی کسی کو اپنا سب کچھ نہیں دینا چاہیے کہ جب اپ زندگی میں تھوڑا اگے جائیں تو زندگی بے معنی ہی لگنے لگ جائے
Do you think giving everything is a mistake, or, on the contrary, when there's reciprocity, it's good to give everything? Explain your answer.
ا اس لیے بہتر ایسا ہوتا ہے کہ دوسرے شخص کو زندگی میں اچھی طرح جانا جائے سمجھا جائے اور اگر ہمیں لگے کہ وہ ہمارے ساتھ مخلص ہے اور زندگی کو ساتھ لے کے چل سکتا ہے تو سب کچھ کسی کو دے دینا بھی اتنی بڑی غلطی نہیں ہے لیکن اگر ہمیں کسی کو سمجھنے میں غلطی لگے اور ہم سمجھ ہی نہ سکیں کہ ہمارے ساتھ مخلص ہے بھی کہ نہیں اور صرف ہماری قربانیاں لینا جانتا ہو اور ہم کیئر بھی نہ کرے تو پھر ظاہر ہے زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے مجھے اپنی زندگی میں یہی نتیجہ حاصل ہوا ہے کہ ایٹ لیسٹ ہمیں ایک دوسرے کو اچھے سے سمجھنا چاہیے ایک دوسرے کو ٹائم دینا چاہیے تاکہ زندگی کے کسی موڑ پر ا کے ایسا محسوس نہ ہو کہ ہم سے کوئی بھول ہو گئی ہے اور زندگی مشکل ہو گئی ہے
باقی اگر نارملی زندگی میں دیکھا جائے تو لوگ بہت خود غرض ہیں ہر کوئی یہی سوچتا ہے کہ دوسرا شخص اگر ہم سے محبت کر رہا ہے تو وہ بہت سادہ مزاج ہے اور ظاہر ہے وہ اس کو ہرٹ کرنے سے دکھ دینے سے باز بھی نہیں اتے ہیں لیکن پھر بھی زندگی کو مسکرا کے جینا پڑتا ہے کیونکہ ہم بعض دفعہ ریلیشن شپ میں ا کے اتنے مجبور ہو جاتے ہیں کہ واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچتا
Do you think giving your all allows people to take advantage of you to hurt other people's feelings?
جب ہم کسی سے محبت کر چکے ہوتے ہیں نا تو ظاہر ہے ہم اس کو اجازت دے چکے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں ہرٹ کر سکتا ہے ہمارے جذبات سے کھیل سکتا ہے محبت چیز یا ایسی ہے اس میں ہم بالکل اندھے ہو جاتے ہیں اور جب ہماری انکھیں کھولتی ہیں نا تو تب ہر ہونے کے علاوہ دکھی ہونے کے علاوہ کچھ چارہ ہی نہیں ہوتا ہمارے پاس یہ میں ریل لائف کی بات کر رہی ہوں اس میں میرے کو کہانی بیان نہیں کر رہی میں اگر اپنی زندگی کی بات ہی کرو نا تو میں نے ہمیشہ دل سے محبت کی ہے جس سے بھی کی ہے اور یقین مانیں دوسرے شخص نے ہمیشہ مجھے دکھ ہی دیا ہے تکلیف ہی دی ہے اور اس میں ایسا نہیں ہے کہ میری مخلصی میں کوئی کمی تھی یہ تو دوسری شخص کی فطرت ہے نا کہ اس نے اس کی فطرت میں ہی دکھ دینا شامل ہے
تو میں اپنی زندگی کی ان سالوں سے یہی نتیجہ کیا ہے کہ کبھی بھی کسی سے اتنی محبت نہ کریں کہ نتیجے میں وہ اپ کو دکھ دینے کا مکمل حق رکھتا ہو دوسرے بندے کو اچھے سے سمجھنا چاہیے ٹائم دینا چاہیے تاکہ زندگی کے کسی موڑ پر ا گئی ہمیں یہ تکلیف نہ ہو کہ کوئی بھی ہمارے دل کے ساتھ کھیل سکتا ہے اور ہمیں دکھ پہنچا سکتا ہے
یہی میری اج کی مکمل پوسٹ ہے میں اپنی کچھ دوستوں کو دعوت دینا چاہوں گی کہ وہ اس چیلنج کے بارے میں اپنے قیمتی الفاظ لکھیں
@lanegra2804 , @eglis and @m-fdo to take part in the challenge.
The picture I have shared is my own property.
Respected man @fannyescobar you skipped my post please have a look, whenever I take part it happened in all 5 challenges of your concern please.
Saludos amigas espero estés bien, yo pienso que cuando el amor y todo lo demás es mutuo es excelente, no podemos recibir menos de lo que damos, un abrazo