Me And My Shadow Week #4, singing and dancing girl, Pakistan
السلام علیکم ،
گانا گاتی ہوئی لڑکی
ڈانس کرتی ہوئ لڑکی
##۔ گانے کے اوپر ڈانس کرتی ہوئی میری بیٹی
اس کمپٹیشن میں حصہ لینے کے لیے میری بیٹی نے خاص طور سے ایسا شیڈو بنایا جس کا اس کو بہت شوق ہے وہ بہت شوق سے ارٹ میں دلچسپی رکھتی ہے اور اسی لیے اکثر و بیشتر کچھ نیا کر کے دکھانے کی کوشش کرتی ہے۔
میرے کچھ ساتھی جو اس کمپٹیشن میں حصہ لیں تو مجھے خوشی ہوگی۔
Excellent entry, I wish you luck in the contest.
If you ask me the last three are perfect. They fit great together. Your daughter is a great model!
یہی وجہ ہے کہ میں نے اخر میں تینوں کو ایک علاج بنا کے ڈالا ہے تاکہ ان کا ایک ساتھ جوڑ محسوس ہو