Me And My Shadow، Shadow with spring, Pakistan
السلام علیکم ،
اج میں اس مقابلے میں اپنی بیٹی کا ایک کھیل لے کر ائی ہوں۔میں نے اپنی بیٹی کو کھیلنے کے لیے کھلونے کا اسپرنگ لے کر دیا۔مجھے اس نے سائے میں اس اسپرنگ کی کافی ساری تصاویر بنا کے دکھائیں۔جو کہ میں اج اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں میں نے۔
یہ سپرنگ اکثر بڑے بچے بھی کھیل رہے ہوتے ہیں یہ اسٹریس ریلیکسنگ سپرنگ ہے
مختلف انداز میں اسپرنگ کو پکڑ کے اس نے تصاویر کھنچوا کے مجھے اس مقابلے میں حصہ لینے کو کہا۔
یہ سارے سائے ہی مجھے ایک ہی سپرنگ کے مختلف شکلوں میں نظر ائے تو میں نے ان کی تصاویر لے لی۔
یہ اسپرنگ دراصل ملٹی کلرز کا کھلونا ہے۔
میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری بیٹی کی یہ کوشش پسند ائے گی اور میری تصویریں اپ کو بھی اچھی لگیں گی۔
اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی بلاؤں گی۔
The spring feater gives an interesting shadow. I wonder if this is the type I remember from decades ago. It was able to walk down the stairs.
Please, keep in mind that the language of this community is ENGLISH.
Okay I will translate in English
I edited my phone post in English version but unfortunately hi does not exist my post
This is the proof that I edit my post but when I repost and update it then this message is appear