Me And My Shadow ,Me and my daughter's shadow, Pakistan
السلام علیکم ،
سردیوں کے دلوں میں سب لوگ دھوپ سینکنے کے لیے کھلے مقام پر جانا پسند کرتے ہیں۔اور جو نہ جا سکیں وہ جہاں کہیں تھوڑی سی بھی دھوپ میسر ہو وہیں بیٹھ کر دھوپ سینکتے ہیں۔میں بھی اپنی بیٹیوں کو لے کر کھلے مقام کی تلاش میں دھوپ میں بیٹھنے کے لیے اور بچوں کو کھیلنے کے لیے پارک لے کر گئی۔وہاں پر جا کے بچے باقی بچوں کو دیکھ کر بہت فریش اور تازہ دم محسوس کرتے ہیں۔
بچوں کی خاصیت ہوتی ہے کہ وہ دوستی بہت اسانی سے کرتے ہیں۔میرے بچے بھی جب دوسرے بچوں کو کھیلتا دیکھتے ہیں تو ضرور ان کے ساتھ کھیلتے ہیں۔
جس وقت میں اپنے بچوں کو لے کر پارک گئی وہ سورج ڈھلنے کے قریب کا ٹائم تھا۔اور جس وقت سورج ڈھل رہا ہوتا ہے اس وقت سائے لمبے ہو جاتے ہیں۔لہذا میرے بچوں کے سائے بھی ان کے قد سے کئی گنا بڑے تھے۔اسی طرح میں جو کہ بچوں کی تصاویر کھینچنے میں مگن تھی میرا بھی سایہ بہت بڑا بنا۔
بہرحال جو بھی کچھ ہو مجھے اس کانٹیسٹ میں اپنی یہ تصاویر شیئر کر کے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔
اس کی وجہ محض یہی ہے کہ اس میں سائے اتنے واضح نظر ارہے ہیں کہ میں بطور خاص جب سایہ بننے کی تصویر لیتی ہوں وہ بھی اتنی شاندار نہیں اتی۔
میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری پوسٹ پسند ائی ہوگی شکریہ۔
اس زبردست مقابلے میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔
Congratulations @hafsasaadat90, your post was upvoted by @supportive.
Hello there, you have posted a great quality post and we are happy to support you, stay up with good quality publications
Curated by wirngo
Three shadows are enough and you showed some great ones of your daughter.
I wish you and your daughter a great, creative and sportive week!
♥️🍀