Me And My Shadow, 3D shadow picture, Pakistan
السلام علیکم ،
میری بیٹی نے اس مقابلے کے لیے خاص طور سے تھری ڈی شیڈو تصویر بنوائی ہے۔
اس تصویر میں اس نے اصلی رائٹنگ کے اوپر پینسل سے پوائنٹ اؤٹ کر کے سایہ بنایا ہے۔
اس نے پہلے پینسل سے کاغذ کے اوپر لیٹرز لکھے اور پھر ان لیٹرز کے اوپر سائے کے ذریعے پینسل کو روکا۔
میں امید کرتی ہوں کہ اپ نے میری بیٹی کی کوشش کو پسند کیا ہوگا۔
This is really a great entry. Very creative. Well done. Say hello to your daughter.