ᴀʀᴛ & ᴀʀᴛɪꜱᴛꜱ - Flower Contest | Week 9،Pakistan
السلام علیکم ،
اس خوبصورت مقابلے میں میں اپنی سب سے خوبصورت تصویر پیش کرنا چاہتی ہوں۔پھولوں جیسے مقابلے میں پھولوں کی تصاویر پیش کرنا مجھے بہت زیادہ پسند ہے۔
پھولوں کی نمائش میں جانے کے بعد ہر جگہ پھول ہی پھول نظر اتے ہیں اور ان پھولوں کی تصاویر لیتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے میری گیلری میں خوبصورت اضافہ ہو جاتا ہے۔
گل داؤدی کی نمائش میں ہر جگہ ایک ہی پھول کے مختلف رنگ نظر ائے اور قدرت کی خوبصورتی کے اگے سر جھک گیا۔قدرت نے کتنے خوبصورت رنگ بکھیرے ہیں یہ کائنات اللہ کی بنائی ہوئی مصنوعات اور خوبصورتیوں سے بھری ہوئی ہے۔
پھولوں کے خوشبوؤں بہرے مقابلے میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری اینٹری پسند ائی ہوگی شکریہ۔میں اس خوبصورت خوشبودار مقابلے میں اپنے کچھ خوبصورت ساتھیوں کو بھی مدعو کرنا چاہتی ہوں۔
Please, take note you are in the community: Art & Artists.
We like to see art here and not a photo of a flower only.
Next to that the contest you join is a COMMENT contest!
Leave, entries in the comment section underneath the contest.
🍀♥️