week 2 / Let's talk about “A pet” -،Pakistan

in CCC4 days ago

السلام علیکم ،

##۔ میرے مالک مکان کی بلی

جیری میرے مالک مکان کی بلی کا نام ہے۔اور مجھے اکثر حیران کرتی رہتی ہے۔اس لیے کیونکہ اس کا اپنے مالک کے گھر میں دل نہیں لگتا۔اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ وہاں پر اس کو کافی ڈانٹا جاتا ہے۔انسان ہو یا جانور وہ ہمیشہ پیار کی تلاش میں رہتا ہے اور اس کو جہاں سے پیار ملے وہ وہیں مڑ جاتا ہے۔جیری کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ ہے وہ زیادہ تر ہمارے گھر میں پائی جاتی ہے۔

میرے بچوں کو زہری بہت پسند ہے اور وہ اکثر شرارتوں کو انجوائے کرتے ہیں۔چیری کو بھی کیسے اندازہ ہوتا ہے کہ بچے اس سے کھیل رہے ہیں خوبصورت ادائیں دکھاتی ہے۔کبھی میرے شوہر کی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر اس کی سیٹ کو نوچتی ہے تو کبھی زمین پہ پیچھے کی دو ٹانگوں پر کھڑی ہو جاتی ہے اور اپنے اگے کے دو ہاتھ موٹر سائیکل پہ جہاں تک پہنچا سکتے ہیں لگاتی ہے۔اگر ہم اس کو چلتے ہوئے ال گ ہٹائیں تاکہ وہ گیٹ سے باہر نہ نکل جائے تو زمین پہ لے اٹھ جاتی ہے اور اپنی ہاتھ پاؤں ایسے ہی جاتی ہے جیسے نا مولی بچے ہاتھ ہلاتے ہیں۔
جانوروں میں بھی انسانی جیسے خصلت پائی جاتی ہے۔اس کے علاوہ ازادی ہر کسی کا بنیادی حق ہے جو کہ اس کو نہ دی جائے تو موقع دیدہ لاش بھی رہتا ہے جیسے ہی اس کو وہ عمل ملتا ہے وہ ازادی کے لیے بھاگ جاتا ہے۔جیری بھی بالکل ایسی ہی ہے اس کو جیسے ہی موقع ملتا ہے دروازہ کھلا دیکھ کر گھر سے باہر بھاگ جاتی ہے۔اس کا دل چاہتا ہے کہ وہ دوسری بلیوں سے دوستی کرے اور ان کے ساتھ اپنا تعلق بنائے۔مگر افسوس ہم اس سلسلے میں اس کی ذرا بھی مدد نہیں کر سکتے۔
کیونکہ ہمارے مالک مکان اس چیز کو پسند نہیں کرتے کہ ان کی بلی باہر نکلے۔بلکہ اگر کبھی اچانک سے یا چپکے سے جیری باہر نکل جائے تو ہمارے مالک مکان ہم پر غصہ ہوتے ہیں کہ اپ نے گیٹ کیوں کھلا چھوڑا کہ جیری باہر چلی گئی۔

20250527_171023.jpg

جیری جتنی حسرت سے باہر جانے کے لیے دیکھتی ہے اس پر بہت رحم اتا ہے۔ایک دفعہ ایسا ہوا کہ،

جیری کو موقع ملا اور وہ گھر سے باہر چلی گئی۔ایسے میں باہر گلی میں چلی اس کو اٹھا لیا اور اپنے گھر لے گیا۔جب جیری کافی دیر تک ہمارے مالک میں قائم نہیں ملی تو گھر سے باہر نکلی اور انہوں نے کالونی میں پوچھ گچھ شروع کی۔ان کا بیٹا اتنا شدید پریشان تھا کہ جب تک جریل نہیں دی کھانا پینا چھوڑ دیا۔ایک سارا دن اور ساری رات جیری گھر سے باہر رہی۔مستقیل پریشانی میں روتا رہا۔اس سے ہمیں اندازہ ہوا کہ جیری کی ان کے گھر میں کیا حیثیت ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہم چاہنے کے باوجود بھی چہرے کے لیے باہر جانے کا راستہ ہموار نہیں کر سکتے۔

20250601_181516.jpg

میری شیئر کر دیا تمام تصاویر میں جیری گیٹ کے پاس ہی بیٹھا ہوا نظر ائے گا۔

20250601_181445.jpg

cyxkEVqiiLy2ofdgrJNxeZC3WCHPBwR7MjUDzY4kBNr81MVLz1GwcKwjTthnzzDFEzCySQyU42TBg5KDnu4cBBMJdwhiWQQsJwg3KaxwUEumj1nkHtDsM57ZAK5YskaGYHc (2).png

پیارے مقابلے میں ہمارے دوسرے ساتھی بھی حصہ لیں اور اپنے پالتو جانور کے بارے میں بتا۔

@suryati1,@fennyescober,@kerie

Sort:  
 4 days ago 

I understand why the kitten should be indoors. The child has a very strong connection with the cat. He is afraid of losing him if he goes outside.

Please try to make an English translation and add it to your publication. It is a contest rule. Thank you.

Is thatva kitten or an adult cat? If you ask me it's ready to take the bike and escape.

Please, add the English translation friend and use a personal title!
A good weekend.

It is an adult cat and I am speaking so I write in Urdu but next time I use English English translate inshallah.